HPVٹیسٹ کے لیے خود نمونہ لینے کا طریقہ *
*
*
مرحلہ 1
مرحلہ 2
مرحلہ 3
مرحلہ 4
• اپنا انڈرویئر نیچے کریں
• کوئی ایسی پوزیشن اختیار کریں جس میں آپ کو آسانی ہو
• سواب کو نرمی سے 1سے 3
• سواب کو واپس ٹیوب میں ڈال دیں
• سرخ ڈھکن کو گھمائیں اور کھینچ کر سواب نکالیں • سواب کو دیکھیں اور نرم سرے کے قریب ترین سرخ نشان کو نوٹ کر لیں
• اپنے فرج (وجائنا) میں سواب داخل کریں اور آپ کو سرخ نشان تک کا حصہ اندر پہنچانا چاہیے
بار گھمائیں
• پھر سواب کو باہر نکال لیں • اس میں درد نہیں ہونا چاہیے
آپ کا معالج آپ کو سواب فراہم کرے گا Corp-Mkt-Pub-117 V4
)Copyright Notice © 2020 VCS Foundation Ltd. (ACN 609 597 408 یہ مواد کاپی رائٹ کے تحت ہے اور آسٹریلیا کے کاپی رائٹ قوانین اس کا تحفظ کرتے ہیں۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ کاپی رائٹ کے مالک کی تحریری اجازت کے بغیر کسی طور پر اس مواد کی نقول بنانے یا تقسیم کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
* یہ خاکہ Garrow SCوغیرہ سے ماخوذ ہے۔ شمالی آسٹریلیا کے دور دراز عالقوں میں کالمیڈیا ،سوزاک (گنوریا) اور trichomonasکے انفیکشنوں کے لیے خواتین کا خود فرج کے نچلے حصے سے نمونہ حاصل کرنا -کلینیکل پریکٹس۔ جنسی تعلقات سے لگنے والے انفیکشن۔ اگست 2002۔ 78 (4) 278-81
• ٹیوب اپنے ڈاکٹر یا نرس کو لوٹا دیں • اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو تو اپنے ڈاکٹر یا نرس سے پوچھیں
سرخ نشان
نرم سرا
www.vcspathology.org.au