انسان کیوں پیدا ہوا ہے

Page 190

‫اس بچے کا نام اُڈیرو الل رکھا گیا اور انہیں 'جھولے الل' کا لقب‬ ‫بھی دیا گیا کیونکہ مانا جاتا ہے کہ ان کا جھوال خود بخود ہلتا‬ ‫تھا۔ یہ بچہ بڑا ہو کر ایک بہادر شخص بنا جس نے میرکھ شاہ‬ ‫سے بحث کی‪ ،‬اور اسے اس کی غلطی کا احساس دالیا‪ ،‬جس پر‬ ‫اس نے ہندوؤں کو اپنی حکومت میں ازادی سے رہنے کی‬ ‫اجازت دے دی۔‬ ‫کہا جاتا ہے کہ وہ اور ان کا گھوڑا ایک کنویں میں غائب ہو‬ ‫گئے اور اب اسی جگہ ان کا مزار قائم ہے۔‬ ‫اس دن سے مزار ہزاروں کی تعداد میں ہندوؤں اور مسلمانوں‬ ‫کے لیے مرجع خالئق بن چکا ہے۔ اُڈیرو الل میں واقع اس مزار‬ ‫میں ایک مندر اور ایک مسلم طرز کا مقبرہ ہے‪ ،‬جبکہ اس کے‬ ‫رکھوالوں میں ہندو اور مسلمان دونوں شامل ہیں۔ شام کے وقت‬ ‫ہندو یہاں پوجا کرتے ہیں اور ارتی اتارتے ہیں جبکہ مسلمان‬ ‫نماز پڑھتے ہیں۔‬ ‫دیوالی کے موقع پر شہزادے اور شہزادیاں بھی خوب جشن‬ ‫مناتے تھے۔ وہ مٹی کے چھوٹے چھوٹے گھروندے بھی بناتے‬ ‫جس کو خیلوں اور بتاشوں سے بھر دیتے تھے۔ ان کے سامنے‬ ‫وہ ِدیا بھی جالتے تھے۔ بادشاہ کا بھی یہ حکم ہوتا تھا کہ‬ ‫پورے قلعہ کو دلہن کی طرح روشن کر دیاجائے۔ اس حکم کا‬ ‫نتیجہ یہ ہوتا تھا کہ پورے قلعہ میں جشن کا ماحول پیدا ہو جاتا‬ ‫تھا۔‬


Issuu converts static files into: digital portfolios, online yearbooks, online catalogs, digital photo albums and more. Sign up and create your flipbook.