انسان کیوں پیدا ہوا ہے

Page 151

‫فرقے ہیں تاویل‪ ،‬تادیس اور منسلک یا منسک۔‬ ‫بائبل کی کتاب پیدائش (باب ‪ ) ١٠‬میں ان کو حضرت نوح کے‬ ‫بیٹے یافث کی نسل میں شمار کیا گیا ہے۔‬ ‫توریت پیدائش باب ‪ ١٠‬نوح کے بیٹوں سام‪ ،‬حام اور یافث کی‬ ‫اوالد میں طوفان نوح کے بعد ان کے ہاں بیٹے پیدا ہوئے۔‬ ‫حزقی ایل کے صحیفے (باب ‪ ) ٣٩ ،٣٨‬میں ان کا عالقہ روس‬ ‫اور توبل (موجودہ بالسک ) اور مسک (موجودہ ماسکو ) بتایا‬ ‫گیا ہے۔‬ ‫توریت حزقی ایل باب ‪٣٨‬۔ اور خداوند کا کالم مجھ پر نازل ہوا کہ‬ ‫اے آدم زاد جوج کی طرف جو ماجوج کی سرزمین کا ہے اور‬ ‫روش اور مسک اور توبل کا فرمانروا ہے متوجہ ہو اور اس کے‬ ‫نبوت کر۔ باب ‪ ٣٩‬بس اے آدم زاد تو جوج کی طرف‬ ‫خالف ه‬ ‫بوت کر اور کہہ خداوند یوں فرماتا ہے دیکھ اے جوج روش‬ ‫نُ ه‬ ‫اور مسک اور توبل کے فرمانروا میں تیرا مخالف ہوں اور میں‬ ‫ماجوج پر اور ان پر جو بحری ممالک میں امن سے سکونت‬ ‫کرتے ہیں آگ بھیجوں گا اور وہ جانیں گے میں خداوند ہوں۔‬ ‫مذاہب کی تعلیمات‬ ‫‪1‬‬


Issuu converts static files into: digital portfolios, online yearbooks, online catalogs, digital photo albums and more. Sign up and create your flipbook.