خواتین وحضرات
یہ شمارہ سیرت طیبہ پر خصوصی نمبر ھے جسکے تمام مضامین فخر دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک تزکروں پر مشتمل ھے اور آپ کے تذکرہ پر ایسی رحمت کا نزول ھوتا ھے جو تمام دینی و دنیاوی پریشانیوں کو بہا لے جاتی ھے۔اس لئے پریشان حال خواتین و حضرات(مومن اور مومنات)
پورے ذوق وشوق اور اتباع سنت کی نیت سے نہ صرف خود اسکا مطالعی کریں بلکہ اپنے عزیزو اقارب و احباب تک بھی پھنچائیں ۔۔۔ انشاء اللہ تعالی یہ مبارک عمل تمام پریشانیوں سے نجات اور اللہ تعالی کے قرب کا بھی ذریعہ بنے گا۔انشاء اللہ
مجاھد علی