Miswaak ahmiat n fazeelat

Page 1

‫‪MERITEHREER786@GMAIL.COM‬‬ ‫‪1‬‬

‫مسواک کی اہمیت وفضیلت احادیث کی‬ ‫( ‪)۴‬‬ ‫میں‬ ‫روشنی‬ ‫مسواک انسان کی فصاحت بڑھاتی ہے۔‬ ‫‪”․․․:۱۴‬عن أبی ھریرة رضی ہللا عنہ مرفوعا ً ‪ :‬السواک یزید الرجل فصاحة۔ رواہ العقیلی فی الضعفاء و‬ ‫ابن عدی والخطیب فی الجامع کما فی الکنز ( ‪۵‬۔‪ )۵۵‬برقم (‪)۴۵۵۵‬‬

‫ترجمہ‪ ”․․․:‬حضرت ابو ہر یر ہ رضی ہللا عنہ کی مر فو ع رو ایت ہے کہ مسو اک آد می کی‬ ‫فصا حت کو بڑ ھا تی ہے۔ مسواک کی وجہ سے زبان کی صفائی حاصل ہوتی ہے‪ ،‬گندگی اور‬ ‫رطوبت فاسدہ کا اخراج ہوتا ہے اور تمام رگوں کی حرکت طبعیہ اعتدال پر قائم رہتی ہے جس‬ ‫سے‬

‫فصاحت‬

‫لسانی‬

‫کو‬

‫قوت‬

‫اور‬

‫طاقت‬

‫ملتی‬

‫ہے“۔‬

‫مسواک قوت حافظہ کو بڑھاتی ہے‬ ‫‪”․․․:۱۴‬عن علی رضی ہللا عنہ قال‪ :‬السواک یزید فی الحفظ ویذھب البلؽم“۔ (اتحاؾ السادة ص ۔ ‪)۵۱۳‬‬

‫ترجمہ‪ ”․․․:‬حضرت علی رضی ہللا عنہ سے منقول ہے کہ مسواک قوت حافظہ کو بڑھاتی ہے‬ ‫اور بلؽم کو دور کرتی ہے“۔ متعدد روایات و آثار میں مسواک کے بکثرت فوائد و تاثیر کا ذکر‬ ‫ہے„ ان میں قوت حافظہ کا اضافہ ہونا بھی ہے‪ ،‬حکیم ترمذی نے بھی نوادر االصول میں ذکر‬ ‫کیا ہے کہ مسواک قوت حافظہ کو بڑھاتی ہے‪ ،‬حضرت ابن عباس رضی ہللا عنھما کی وہ‬ ‫روایت جس میں مسواک کے دس فوائد کا ذکر ہے„ ان میں سے ایک بلؽم کو دور کرنا بھی ہے‬ ‫اور طبی اعتبار سے بلؽم حافظہ کے لئے نقصان دہ ہے‪ٰ ،‬لہذا بلؽم کا قطع کرنا قوت حفظ کا‬ ‫باعث ہو گا۔ حضرت ابراھیم نخعی ر حمة ہللا علیہ جو مشہور جلیل القدر تابعی ہیں اور حضرت‬ ‫امام اعظم ابو حنیفہ‬

‫کے خاص اساتذہ میں سے ہیں„ ان کے متعلق منقول ہے کہ وہ جو کچھ‬


Turn static files into dynamic content formats.

Create a flipbook
Issuu converts static files into: digital portfolios, online yearbooks, online catalogs, digital photo albums and more. Sign up and create your flipbook.