پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیاں اور ان کی خریدوفروخت
کہا جاتا ہے کہ اچھی سواری ہونا اپنے رب کی طرف سے نعمت ہوتی ہے. یہ ہی دنیا کی حقیقت ہے. ہر ایک کی نظر میں گاڑی سے بہتر کوئی سواری نہی ہے. گاڑی ایک ایسی نعمت ہے جس کے ذریعے ہم ایک جگہ سے دوسری جگہ بآاسانی آ جا سکتے ہیں. گاڑی کی مثال ایک