रंग और नूर رنگ اور نور RANG AUR NOOR (Colour & Radiance)

Page 68

‫بدلتا وقت‬ ‫بدلتے گھروں کے بیچ‬ ‫بہت کچھ ردی ہو جاتا ہے‬ ‫کچھ آسانی سے ‪ .‬کچھ جبرا‬ ‫نکل آتا ہے ‪ ،‬نکال دیا جاتا ہے‬ ‫صہ‬ ‫کچھ بچا کھچا ح ّ‬ ‫شو کیس کو سجاتی تنہا کتابیں بھی ہیں‬ ‫جو صرف فیس بک پر چڑھی‬ ‫میری فوٹو کے پیچھے کی نمائش بنتی ہیں‬ ‫کچھ لیونگ روم کی‬ ‫کافی کے ٹیبل کی شوبھا بڑھاتی ہیں‬ ‫زندگی‬ ‫جوان میں بستی تھی‬ ‫وہ اب لیپ ٹاپ پررکھی ونڈو سے جھانکتی ہے‬ ‫آئی پیڈ میں بس چکی ہے‬ ‫ای بک میں پڑھی جاتی ہے‬ ‫عادی سی ہو چکی ہے‬ ‫یہ تبدیلی بھاتی ہے مجھ کو‬ ‫نشیلی بھی ہے‬ ‫پھر بھی کیا کریں‬ ‫کاغذ کے ٹوٹتے رشتے کا درد نہیں جاتا‬ ‫بدلتا وقت ہمیشہ گھور کر دیکھا کرتا ہے‬ ‫یاد دالتا ہے‬ ‫اور پھرعادت بن جاتا ہے‬

‫یھا چوپنا‬ ‫رنگ اور نور‬

‫ू‪रं ग और नर‬‬

‫‪68‬‬


Issuu converts static files into: digital portfolios, online yearbooks, online catalogs, digital photo albums and more. Sign up and create your flipbook.