Mazdoor shaukat

Page 1

‫مزدورجدوجہد‬

‫شوکت خان سواتی‬


‫نظام‬ ‫سرمایہ داروں کی دولت اورفیکٹریوں میں اضافہ •‬ ‫منافع کے زورپران کی دولت اورطاقت میں اضافہ جب •‬ ‫وہ کئی فیکٹریوں کامالک بن جاتاہے‬ ‫مزدورکی حالت دن بہ دن خراب اورکسمپرسی کی •‬ ‫طرف جاتےہیں‬ ‫مزدورکونچوڑا جاتاہے ‪• -‬‬


‫جو لیبرلء میں ہیں اس کوپورانہیں دیاجاتا ‪-‬‬ ‫کام پررکھتے وقت ایسا تحریرنامہ لکھاجاتاہے‪،‬وہ •‬ ‫توہے ہی غلط اورظالمانہ اوراسکے علوہ خالی‬ ‫‪7‬یا‪8‬صفحات پردستخط کرائے جاتے ہیں‬ ‫کام سے معمولی ناپسندیدگی پرفارغ کردیاجاتاہے •‬ ‫•‬ ‫گھنٹہ کے بجائے ‪12‬گھنٹہ کام لیاجاتاہے‪• 8‬‬


‫‪...‬مزدوروں کے مسائل‬ ‫اوورٹائم بھی مکمل نہیں دیاجاتا •‬ ‫سوشل سیکورٹی کاحق بھی پورانہیں دیتے •‬ ‫سی ایل‪ ،‬سالنہ چھوٹی‪ ،‬بونس اورگریجوٹی وغیرہ بھی اپنی مرضی •‬ ‫سےدیتےہیں‬ ‫پرسنٹ بھی نہیں دیاجاتا‪• 5‬‬ ‫کسی بھی فیکٹری میں مزدوراپنے حق کانہیں پوچھ سکتا •‬ ‫جوایساکرتاہے اسےجبری برطرف کردیاجاتاہے اورمزدورحق کاسوال •‬ ‫کرتاہے تواس کے خلف پولیس‪،‬عدلیہ‪،‬لیبرڈپارٹمنٹ‪ ،‬لیبرویلفئربورڈ سرمایہ •‬ ‫دارکی طرف داری کرتے ہیں‬


‫‪...‬مزدوروں کے مسائل‬ ‫سیاسی پارٹیاں مزدوروں کی ہڑتالی تحریک کویرغمال یہ کہہ بناتے ہیں •‬ ‫کہ ہم یہ کرلیں گے‪،‬ہم وہ کرلیں گے‪،‬اس کے درمیان سرمایہ داروں‬ ‫سےاپنامفاد پوراکرتے ہیں‬ ‫جب معاملہ کچھ ٹھنڈا ہوجاتاہے توپھرلیبرڈپارٹمنٹ میں تاریخ دی‪• -‬‬ ‫جاتی ہے لیکن فیکٹری مالکان کی طرف سے کوئی سامنے نہیں آتا‬ ‫اس طرح مزدوروں کی تذلیل ہوتی رہتی ہے‪• -‬‬ ‫ل‪• -‬‬ ‫یبرڈپارٹمنٹ کاکہناہوتاہےکہ ان پرہمارابس نہیں چلتا •‬ ‫وکیل کوبڑی رقم دینے کے لئے مزدورکے پاس کچھ نہیں ہوتا‪• -‬‬


‫مالکان کی غنڈہ گردی‬ ‫فیکٹری مالکان نے غنڈے رکھے ہوتے ہیں جوہڑتالی •‬ ‫مزدوروں کے خلف استعمال ہوتے ہیں‬ ‫فیکٹری یا فیکٹری کے گیٹ پرباقاعدہ مورچے بنے ہوتے‪• -‬‬ ‫ہیں‬ ‫اس کی وجہ یہ ہے کہ مزدورپہلے سےمنظم نہیں ہوتے‪• -‬‬ ‫رابطہ کمیٹیاں اورپلیٹ فارم پہلے موجود ہوں‪• -‬‬ ‫توپریشیانیاں نہیں ہوں گئیں‬


‫مگر پھر بھی مزدور لڑائی لڑتے ہیں‬ ‫لیکن اس سب کے باوجود نہ صرف یہ کہ ہڑتالیں •‬ ‫ہوتی ہیں بلکہ کامیاب بھی ہوتی ہیں‬ ‫متعدد فیکٹریوں میں ایسادیکھاگیاہے‪• -‬‬ ‫ان ہڑتالوں کی وجہ سے فیکٹری مالکان مجبورہوئے کہ‪• -‬‬ ‫بونس اوران کے حقوق دئے بلکہ ہڑتال کے دنوں کی‬ ‫تنخواہ بھی دی‬


‫احتجاج‬

‫کا فائدہ‬

‫ایک فیکٹری جس میں ‪8‬دن ہڑتال ہوئی تواس کے •‬ ‫ھی دئے‬ ‫پیسے ب ھ‬ ‫شروع میں مالکان ایک روپیہ بھی دینے پرتیارنہ تھے‪• -‬‬ ‫ہڑتال کے بعد ‪200‬اور‪300‬روپے ماہانہ بڑھانے‪• -،‬‬ ‫سیکورٹی‪ ،‬میڈیکل کارڈ‪2 ،‬سے‪3‬جوڑے کپڑے سالنہ‪،‬‬ ‫بونس‪،‬سی ایل کی رقم‪ ،‬ای ایل کی رقم‪ ،‬اورکسی‬ ‫حادثے کے لئے ایمبولینس کاانتظام‪ ،‬گریجوٹی‪ ،‬فیکٹری‬ ‫میں کھانے پیناصاف اورکم قیمت پرفراہمی اورواش‬


Issuu converts static files into: digital portfolios, online yearbooks, online catalogs, digital photo albums and more. Sign up and create your flipbook.