۔ آات نط اور م ون آات نط ۔ مرک آوازیں ۔ شخصی اور قومی ترجیح ت مجبوری سے جڑے اف ل استحک سے دور رہتے ہیں ی ان ک س یقہ درست نہیں رہت ۔ یہ بھی ممکن ہے کہ ان کے انداز و اطوار ن درست رہے ہوں اور فٹیک ک عنصر غ ل رہ ہو۔ بہرطور کہیں ن کہیں خرابی کجی گڑبڑ ی ادھورے پن کی کوئی ن کوئی صورت ضرور ب قی رہتی ہے جس کے سب آتے وقتوں میں ان اف ل کی موت واقع ہو ج تی ہے اور وہ قصہ پ رینہ ہو کر رہ ج تے ہیں۔ مخت ف عاقوں اور قومیتوں کے لوگ مخت ف حوالوں سے برصغیر میں آتے ج تے رہے ہیں۔ برصغیر کی زب نوں نے بدیسی زب نوں کے اثرات قبول کیے ہیں۔ ہندوی نے بھی بدیسی زب نوں کے اثرات قبول کیے ہیں۔ ہندوی دنی کی تم زب نوں سے زی دہ سوشل م نس ر اور اؤل درجے کی لچک پذیری کی ح مل ہے۔ اسی وجہ سے یہ دنی کی است م ل ہونے والی دوسری بڑی زب ن ہے اوراس ک اور زب نوں کی